_*🇵🇰 پاکستان کی اپنے 1000ویں ون ڈے میں شاندار فتح 🚨*_
_*آسٹریلیا کی کمزور ٹیم کو صرف 200 پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان کی جیت یقینی ہوگئی 🎉*_
_*ڈیبیوٹنٹ عرافت مینہاس نے شاندار 5 وکٹیں حاصل کیں 👏🏻*_
_*ہوم گراؤنڈ پر ہدف آسان ثابت ہوا،*_
_*بابر اعظم اور غازی غوری کی نصف سنچریوں کی بدولت 💪🏻*_
_#PAKvAus 🇵🇰🏏_
Comments (0)
Leave a Comment
No comments yet. Be the first to comment!